فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

توہین عدالت کیس پر وفاقی وزیر غلام سرور اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان ہائیکورٹ پہنچیں۔

چیف جسٹس نے فرودس عاشق اور غلام سرور خان کو روسٹرم پر بلایا اور دنوں کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ دونوں اہم عہدوں پر فائز ذمہ دارلوگ ہیں۔سیاسی فائدہے کےلئے عدالتوں کا امیج خراب کرنا اچھا نہیں۔ عدالت تنقید سے گھبراتی نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ غلام سرورخان نے کہا ان کا بیان سیاسی تھا۔ سیاسی مقاصد کےلئے عدالتی فیصلے استعمال نہ کریں۔ سیاسی بیان بازی سے لوگوں کے اعتماد کو تبدیل نہ کریں۔ ان باتوں سے لوگوں کا عدلیہ پر اعتماد اٹھ جاتا ہے۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ سیاسی لوگوں کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد خراب ہوجاتا ہے۔سیاسی بیان بازی توہین عدالت ہے۔ کسی کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرنا اچھا نہیں لگتا اس لیے عدالتی نوٹس واپس لیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانبے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk Newsفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بریتوہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:22:14