ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئی

پاکستان خبریں خبریں

ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی)ایک اور گوری فیسبک دوستی کے بعد پاکستان پہنچ گئی فورٹ

عباس کے نوجوان کی ایک سال سے برازیل لڑکی سے دوستی رنگ لے آئے، برازیل لڑکی نوجوان سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ۔لڑکی catia quellian tedesco نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کیا لڑکی نے اپنا اسلامی نام عائشہ

رکھا ہے جمشید سرفراز ولد سرفراز واہلہ چک نمبر 176سیون آر حال مقیم 180سیون آر تحصیل فور ٹ عباس سے نکاح کیا لڑکی،لڑکے کے والدین اور دوست احباب شادی کی اس تقریب میں شامل ہوئے دولہا اور دلہن دونوں ہی بہت خوش ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامبڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بڑے ریٹیلرز کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سسٹم کے ساتھ ضم ہوجائیں، یہ بڑے ریٹیلرز کے لیے فائدہ مند ہوگا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیتحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیحکمراں جماعت کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان پوسٹل سروس عارضی طور پر بحالپاکستان اور بھارت کے درمیان پوسٹل سروس عارضی طور پر بحالپاکستان اور بھارت کے درمیان پوسٹل سروس عارضی طور پر بحال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستبرسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:01:32