کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں چوتھی جماعت کے طالبعلم کے اغوا اورزیادتی میں ملوث ملزمان کو پولیس نے بااثر افراد کے کہنے پر چھوڑ دیا ہے۔

بچے کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ کالونی میں ملزم ذیشان سمیت 3 ملزمان نے 14 اکتوبر کو میرے بیٹے کو اغوا کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے میرے چوتھی جماعت میں پڑھنے والے 13 سالہ بیٹے کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ ٖواقعے کے اگلے روز میرا بیٹا بلوچ کالونی سے بیہوشی کی حالت میں ملا، واقعہ کی رپورٹ میں نے بلوچ کالونی تھانہ میں درج کرائی۔

بچے کے والد کا مزید کہنا تھا کہ میرے بیٹے نے گاڑی چلانے والے ملزم ذیشان کو شناخت کیا تھا، ذیشان سمیت دیگر 2ملزمان کو پولیس نے حراست میں بھی لیا تھا،تاہم حراست میں لیے گئے ملزمان کو خاندان کے اثرو رسوخ پر شخصی ضمانت مل گئی تھی۔بچے کے والد نے شکوہ کیا کہ ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں، پولیس گرفتار نہیں کر رہی، ملزمان کے اہل خانہ دھمکیاں دیتے ہیں، کیس کے تفتیشی افسر سے بار بار رابطہ کرنے پر بھی جواب نہیں آیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےپانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےواٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی کے باعث کراچی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےپانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےکراچی: واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی کے باعث کراچی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند
مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn Newsانو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »

کراچی، شادمان کی زخمی خاتون اور بچے کو ہوش نہیں آیاکراچی، شادمان کی زخمی خاتون اور بچے کو ہوش نہیں آیاکراچی، شادمان کی زخمی خاتون اور بچے کو ہوش نہیں آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:22:27