کراچی، شادمان کی زخمی خاتون اور بچے کو ہوش نہیں آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہوش میں آنے کے بعد بیان قلم بند کیا جائے گا، اسی بنا پر واقعے کا مقدمہ بھی تاحال درج نہیں کیا جاسکا ہے۔
عمارت کے مکینوں کے مطابق چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے مالک 40 سالہ کاشف نے موبائل فون مانگا اور بتایا کہ اس کے بچے فلیٹ میں لاک ہوگئے ہیں، جس کے تھوڑی ہی دیر بعد کاشف نے عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی۔فلیٹ سے اُس کی اہلیہ 35 سالہ صوفیہ اور 10 سالہ بیٹا ایان شدید زخمی حالت میں ملے جبکہ 8 سالہ بیٹی زینب مردہ حالت میں تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلر گرفتارسی ٹی ڈی نے 6 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا، ملزمان لاشوں کو بوری میں ڈال کر شریف آباد پل پر پھینک دیا کرتے تھے
مزید پڑھ »
زرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررزرداری فریال کیس کراچی منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشیکراچی:بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی Pakistan Karachi Father Killed Daughter Tortured Wife Son CommittedSuicide Rescued Hospital Police Sindh sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »
کراچی:لیاقت آبادڈاکخانےکےقریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئیلیاقت آبادڈاکخانےکےقریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیا قت آبا د ڈاکخانے کے قریب گزشتہ ایک ہفتے سے پائپ لا ئن پھٹی ہوئے تھی جس کی واٹر بورڈ نے مرمت نہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، کرکٹر جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے کرکٹر جاں بحق۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »