کراچی میں فائرنگ سے کرکٹر جاں بحق۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پرانی سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں کرکٹر خلیل الرحمان زندگی کی بازی ہار گیا۔
مقتول کے کزن کے مطابق نوجوان کوئٹہ جانے کیلئے گھر سے نکلا اور اسے پرانی سبزی منڈی کے قریب سے دوست کو لینا تھا لیکن اسی دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ہوئی اور وہ جاں بحق ہوگیا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈکیتی مزاحمت پر کرکٹر خلیل الرحمان کے قتل پر شدید مذمت اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ پولیس اور سیکیورٹی ادارے اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کیلئے بہتر اقدامات کریں۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ خلیل الرحمان کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے دعاگو ہوں، اللہ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، کرکٹر جاں بحقکراچی ، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، کرکٹر جاں بحق Karachi Firing Cricketer Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
مغربی ہواؤں کاسلسلہ بلوچستان میں داخل،کراچی میں مزیدسردی کاامکانمحکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مشرقی ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، جب کہ کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آوارہ کتوں کی ویکسی نیشنکراچی میں آوارہ کتوں کی ویکسی نیشن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »