مردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاک ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ضلع مردان کی پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں خطرناک دہشت گرد آصف خان مارا گیا، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ آصف خان اے ایس آئی سمیت 6 افراد کے قتل میں پولیس کو مطلوب تھا۔صف خان بھتہ خوروں کا سرغنہ بھی تھا، دہشت گرد سے کلاشنکوف، میگزین اور نشہ آور دوائیں بھی برآمد ہوئیں۔
واضح رہے کہ تین دن قبل کے پی پولیس نے کہا تھا کہ خیبر پختون خوا میں رواں سال کے 10 مہینوں کے دوران دہشت گردی اور دیگر جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی، صوبے میں رواں سال کے پچھلے 10 ماہ جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے انتہائی تسلی بخش رہے۔پختون خوا پولیس کے مطابق دس ماہ کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی جو کہ صوبے میں بہترین پولیسنگ کی آئینہ دار...
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے منجہ خیل میں فائرنگ سے ایک سی ٹی ڈی اہل کار شہید ہو گئے تھے، اہل کار میر شہباز دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائر کھول دیا، جس سے وہ موقع ہی پر شہید ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیاکراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہل کاروں کا جسمانی ریمانڈکینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی موت کے کیس میں گرفتار تین اہل کاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ٹارگٹ کلر ٹھیلے والا 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےٹارگٹ کلر ٹھیلے والا 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرا ئم:-لاہور پولیس پتنگ بازی...
مزید پڑھ »