کراچی: نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہل کاروں کا جسمانی ریمانڈ ARYNewsUrdu Karachi
کینٹ اسٹیشن کے قریب گاڑی پر فائرنگ کر کے نوجوان نبیل ہوڈ بائے کو قتل کرنے والے پولیس اہل کاروں کو آج انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے تینوں پولیس اہل کاروں کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس اہل کاروں میں سب انسپکٹرعبدالغفار، ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور کانسٹیبل محمدعلی شاہ شامل ہیں، ملزمان کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج ہے جس میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے دفعات شامل ہیں۔یہ مقدمہ مقتول کے دوست امام رضا کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، ملزمان نے گزشتہ روز کینٹ اسٹیشن کے قریب مقتول کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس سے نوجوان نبیل جاں بحق اور دوست امام رضا زخمی ہو گیا...
تحقیقات میں معلوم ہوا تھا کہ گذری پولیس نے دونوں دوستوں کو چیکنگ کے لیے روکا تھا، پولیس نے گاڑی کی تلاشی لینا چاہی تو بیئر کین کی موجودگی کے باعث انھوں نے گاڑی بھگا دی، جس پر پولیس موبائل نے ان کا پیچھا کیا اور کینٹ اسٹیشن کے قریب گاڑی رکنے پر اہل کار نے فائرنگ کر دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحالکاروبار کی بحالی اور ترقی کے لیے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پولیس فائرنگ سے ایک اور شہری جاں بحقشہر قائد میں پولیس کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے، کینٹ اسٹیشن میں ایک گاڑی پر پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔
مزید پڑھ »
اسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردواسلاموفوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج - ترجمان پاک فوج کا قرآن کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کو سلام ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas AsifGhafoor ISPR
مزید پڑھ »
رحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکمرحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
یوسف ٹھیلا والا کو گرفتار کرنیوالے 2 افسران معطل، ٹارگٹ کلر دوسال تک کہاں رہا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک) متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنے والے دو پولیس
مزید پڑھ »
شادی سے ایک روز قبل نوجوان کے قتل کا معمہ حل، منگیتر ملوث نکلی - ایکسپریس اردومنگیتر نے اپنے آشنا کے ذریعے ہونے والے شوہر کو قتل کرادیا، ملزمہ کا اعتراف جرم
مزید پڑھ »