کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنے والے دو پولیس
افسران کو وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر معطل کردیا گیا، ٹارگٹ کلر دوسال تک کہاں رہا؟َ یہ بات معمہ بن گئی، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز اور نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پرپراسیکیوٹر نیب کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا مسترد
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے معتمد خاص انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ اور ایس ایچ او سولجر بازار کو ایم کیو ایم لندن کے مبینہ ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کی گرفتاری مہنگی پڑھ گئی۔گرفتار ملزم کے 2 سال قبل رینجرز کی حراست میں وزیر اعلیٰ سندھ سے متعلق ویڈیو بیان نے بھی ہلچل مچادی جس میں ملزم نے انکشاف کیا تھا کہ مراد علی شاہ مجھ سے ملنے آئے تھے۔ اب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر ایس ایچ او سولجر بازار انسپکٹر جاوید سکندر اور ہیڈ کانسٹیبل عمران گجر کو...
اس پریس کانفرنس میں سب سے بڑا جھول یہ ہے کہ ایسٹ زون پولیس ملزم کی 1995ءمیں ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد اس کے تمام کارناموں سے تو واقف ہوگئی لیکن حیرت انگیز طور پر انھیں اس بات کی خبر ہی نہیں ہوسکی کہ جس خطرناک ٹارگٹ کلر کے حوالے سے پریس کانفرنس کی جا رہی ہے وہ 2 سال قبل رینجرز کو گرفتاری پیش کر چکا ہے۔مبینہ ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے نے گرفتاری کے دوران کیا پولیس سے یہ بات چھپائی تھی کہ وہ 2 سال تک کہاں تھا؟ یا پولیس نے اپنی کارکردگی ظاہر کرنے کے لیے جان بوجھ کر مبینہ طور پر یہ بات چھپائی؟...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلی کے حکم پر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے حکم پر اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ اور ایس ایچ او سولجر بازار کو معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی سے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم یوسف کے انکشافات
مزید پڑھ »
گوادر جوڈیشل کمپلیکس توڑنے والا ملزم سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتارکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں مچھر کالونی سے گرفتار ہونے والے ملزم طفیل نے گوادر جوڈیشل کمپلیکس توڑنے کا اعتراف کر لیا۔
مزید پڑھ »
یوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتا، فاروق ستاریوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتا، فاروق ستار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہمارے بچوں کو بچانے والا کوئی نہیں ہےSamaaBlogs بچوں کے کاونسلنگ سیشن کرواتے اور ان میں زندگی کی امید جگاتے مگر افسوس صد افسوس یہ زیر غور دن بھی یونہی منافقت کی بلی چڑھ گیا۔ WorldChildrensDay دعا مرزا کی تحریر
مزید پڑھ »
قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا نے والا گروہ بے نقاب، تفصیلات منظرعام پرکراچی (ویب ڈیسک ) قومی خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچا نے والا گروہ بے نقاب کرلیا،ٹریڈ
مزید پڑھ »