کراچی: کراچی میں اینٹی سٹریٹ کرائم فورس اور سولجر بازار پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم حساس اداروں کے جوانوں، سیاسی کارکنوں، سرکار
ی ملازمین سمیت دیگر افراد کے قتل کی 96 وارداتوں میں ملوث ہے۔
ملزم یوسف عرف ٹھیلے والے کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے، ٹارگٹ کلر ٹھیلے پر لاشوں کو ٹھکانے لگاتا تھا۔ گرفتار ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کئے اور کہا سابق ایم کیو ایم سربراہ فاروق ستار نائن زیرو پر رہائش کا بندوبست کرواتے تھے، قیادت کے کہنے پر وارداتیں کرتا تھا۔ فاروق ستار نے الزام کی فوری تردید کر دی اور کہا یوسف ٹھیلے والے کو نہیں جانتا، یہ میرے خلاف سازش ہے۔ پولیس کے مطابق 1995 سے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم 1996 میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار جبکہ 1997 میں رہا ہوا۔ ملزم سمیت 50 ٹارگٹ کلرز ایسے ہیں جو گرفتار ہو کر پے رول پر رہا ہوئے اور پھر لاپتہ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوفاروق ستار سے 90 میں ملاقات ہوتی تھی اور رہائش کا بندوبست بھی وہی کرواتے تھے، ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا
مزید پڑھ »
کراچی میں بنگلے سے رکن اسمبلی کی بیٹی کی لاش برآمد - ایکسپریس اردومتوفیہ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی تھی
مزید پڑھ »
پنڈی سے کراچی 10 گھنٹے کا سفر، 1874 کلو میٹر ٹریک بچھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوریلوے مین لائن ون پراجیکٹ پر 2020 میں آغاز ہو گا، 2800 ریلوے پھاٹک ختم کر کے زیر زمین گزر گاہیں بنائی جائیں گی
مزید پڑھ »
کراچی:96افراد کا سفاک قاتل گرفتار،فاروق ستار سے رابطے کا انکشافکراچی:96افراد کا سفاک قاتل گرفتار،فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف Pakistan Sindh Karachi Police Arrested TargetKiller 96Murders FarooqSattar sindhpolicedmc SindhGovt_ MQM pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحقنمائندہ اے آر وائی نیوز سلمان لودھی کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر 4 سالہ بچی جاں بحق اور حمید نامی شہری زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدیآئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »