کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا، شبہ ہے کہ موٹرسائیکل چھیننے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی ہوگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان حمید کا بیان قلمبند ہونے کے بعد حقائق واضح ہوسکیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی جائے گی جبکہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے مگر تھیلے اور پتھارے ہٹانے میں پیش پیش ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاکامریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاکامریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک US California Firing Party People Killed
مزید پڑھ »

امریکا میں مسلسل فائرنگ کے واقعات، آج بھی 3 افراد ہلاکامریکا میں مسلسل فائرنگ کے واقعات، آج بھی 3 افراد ہلاکواشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، آج بھی تین شہری اپنی زندگی کے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھ »

کراچی والوں کو مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائیکراچی والوں کو مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائیکراچی : کراچی میٹرو پولٹن کارپوریشن ( کے ایم سی) کے محکمہ ویٹنری نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے زائد المعیاد اور مضر صحت گوشت ضبط کر لیا
مزید پڑھ »

موقع واردات پر موجود لوگوں کے لیے اے آئی جی کراچی کا اہم پیغام جاریموقع واردات پر موجود لوگوں کے لیے اے آئی جی کراچی کا اہم پیغام جاریایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کرائم سین پر جمع ہونے والے لوگوں کے لیے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 19:56:50