آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین فیڈرل بیور آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف کم کرنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں شبر زیدی نے کہا کہ اس معاملے پر بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف کو ہدف کم کرنے پر قائل کرلیں گے۔شبر زیدی نے مزید کہا کہ ایف بی آر کی تنظیم نو سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، صرف پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام موخر کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایف بی آر کی تنظیم نو کی ٹائم لائن میں تبدیل کی گئی ہے، 2019 کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 1 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد نے فائدہ اٹھایا، ان لوگوں سے 61 ارب بیس کروڑ روپے کی وصولی ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال ٹیکس میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدیرواں سال ٹیکس میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدیاسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ٹیکس گروتھ حاصل کی، جولائی تا اکتوبر ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں 454 ارب روپے جمع کیے۔
مزید پڑھ »

جولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیاجولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے
مزید پڑھ »

گردشی قرضوں کیلئے بانڈز کا اجراء، آئی ایم ایف نے اجازت دے دیگردشی قرضوں کیلئے بانڈز کا اجراء، آئی ایم ایف نے اجازت دے دیاسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے لئے بانڈز کے اجراء کی اجازت دے دی ، قرضوں کیلئے250ارب روپےکےبانڈزجاری ہوں گے
مزید پڑھ »

یورپی یونین کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تکنیکی معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn Newsیورپی یونین کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تکنیکی معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'ایف اے ٹی ایف کی 5 شرائط پر مکمل عملدرآمد کرلیا، اب مضبوط کیس پیش کریں گے' - Pakistan - Dawn News'ایف اے ٹی ایف کی 5 شرائط پر مکمل عملدرآمد کرلیا، اب مضبوط کیس پیش کریں گے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیاجولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:14:24