اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے
ضرور پڑھیں:
شکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خان پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام موخرکیاگیاہے لیکن ایف بی آر میں تنظیم نو اوراصلاحات کا عمل جاری ہے۔اوراس مقصد کیلئے اسٹیرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔ شبرزیدی کا کہناہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ٹیکس گروتھ حاصل کی جبکہ جولائی تا اکتوبر کی سہ ماہی میں براہ راست ٹیکس کی مد میں 454 ارب روپے جمع کیے گئے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ 5 ہزار 500 ارب ٹیکس ہدف کیلئے 43 فیصد کی گروتھ درکار ہے، جولائی تا اکتوبر 167 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ٹیکس گروتھ حاصل کی، جولائی تا اکتوبر ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں 454 ارب روپے جمع کیے۔شبر زیدی نے کہا کہ سیلز ٹیکس کی مد میں جولائی تا اکتوبر 546 ارب روپے جمع ہوئے، فیڈرل ایکسائز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گردشی قرضوں کیلئے بانڈز کا اجراء، آئی ایم ایف نے اجازت دے دیاسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے لئے بانڈز کے اجراء کی اجازت دے دی ، قرضوں کیلئے250ارب روپےکےبانڈزجاری ہوں گے
مزید پڑھ »
آرامکو نے 17 کھرب ڈالر مالیت کی 'آئی پی او' ظاہر کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا : ڈاکٹر شاہد صد یقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شاہد صد یق خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے بھی ٹماٹر کا سٹال لگا لیاکراچی(ویب ڈیسک)سبزیوں بالخصوص ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صوبائی حکومت اور
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ارسلان تاج نے ٹماٹر کا سٹال لگا لیاپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ارسلان تاج نے ٹماٹر کا سٹال لگا لیا PTI PTISindh Sindh Karachi MPAArsalanTaj Tomatoes Sale Stall PTISindhOffice PTIofficial ArsalanGhumman ImranIsmailPTI SindhCMHouse
مزید پڑھ »
چودھری پرویز الہٰی نے مولانافضل الرحمان کی مٹھی میں کیاڈالا ؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ چودھر ی پرویز الہٰی نے
مزید پڑھ »