لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہاہے کہ چودھر ی پرویز الہٰی نے
مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ میں اپنی مٹھی کھول کرکہا کہ مٹھی بند کرلیں ،یہ الگ بات ہے کہ مٹھی بند کرنیوالے اور کھولنے والے دونوں کوپتہ ہے کہ مٹھی خالی ہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ چودھری پرویز الہٰی نے دھرنے کے دنوں میں جب مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تو ان سے کہا کہ اپناہاتھ آگے کریں اور اپنی مٹھی ان کے ہاتھ میں کھول کرکہا کہ اب مٹھی بند کرلیں ۔
ان کا کہناتھا کہ یہ الگ بات ہے کہ جس نے مٹھی بند کی ہے اس کو بھی پتہ ہے کہ مٹھی میں کچھ نہیں اور جن نے مٹھی کھولی ہے اس کو بھی پتہ ہے میں نے مٹھی میں کچھ نہیں ڈالا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بارے میں پتہ چلاہے کہ بیماری کے باوجود ان کی حس مزاح برقرار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہٰی نے حکومت کے ساتھ اتحاد پر پوزیشن واضح کردیپنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔ کوئی ہمارے درمیان غلط فہمی پیدا نہیں کرسکتا
مزید پڑھ »
اتحادیوں میں اختلاف کی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی، پرویز الہیٰتفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ ہم حکومتی اتحادی ہیں اوررہیں گے،کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی حقیقتوں کوسامنے رکھتےہوئےہمیشہ درست بات کی، نوازشریف کے معاملے پربھی جوکہاعمران خان کےفائدےکیلئےکہا۔
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا،پرویز الٰہی'حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »