پرویز الہٰی نے حکومت کے ساتھ اتحاد پر پوزیشن واضح کردی

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہٰی نے حکومت کے ساتھ اتحاد پر پوزیشن واضح کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔ کوئی ہمارے درمیان غلط فہمی پیدا نہیں کرسکتا

۔

اس کے علاوہ انہوں نے ٹی وی چینلز کو دیے گئے حالیہ انٹرویوز میں نوازشرف کے معاملے پر حکومتی فیصلوں پر ڈھکے چھپے الفاظ میں تنقید کی اور جیو نیوز پر سلیم صافی کے پروگرام میں انہوں نے حساس اداروں کے سیاسی کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ق کے بیشتر رہنماؤں کو ایک حساس ادارے کے سربراہ تحریک انصاف میں شامل کروایا جن میں جہانگیر خان ترین بھی شامل تھے۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پرویز الہٰی نے کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف پیدا کرنے کی کوئی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی۔ ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور اتحادی رہیں گے۔ کوئی ہمارے درمیان غلط فہمی پیدا نہیں کرسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰیمولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰیمولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کیاچیئر مین سینیٹ اور چودھری پرویز الہٰی نے اپنا وزن نواز شریف کے پلڑے میں ڈال دیاہے؟حامد میر نے وضاحت کردیکیاچیئر مین سینیٹ اور چودھری پرویز الہٰی نے اپنا وزن نواز شریف کے پلڑے میں ڈال دیاہے؟حامد میر نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ چیئر مین سینیٹ اور
مزید پڑھ »

Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :-دورۂ سعودی عربAllama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :-دورۂ سعودی عربسعودی عرب‘ عالم اسلام کا اہم ترین ملک ہے۔ مکہ اور مدینہ کی زیارت کے مسلمان ہر سال بڑی تعداد میں حجاز مقدس کی طرف سفرکرتے ہیں۔ دنیا بھر سے جہاں پر حج وعمرہ کے موقع پر.. پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

اتحادیوں میں اختلاف کی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی، پرویز الہیٰاتحادیوں میں اختلاف کی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی، پرویز الہیٰتفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ ہم حکومتی اتحادی ہیں اوررہیں گے،کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی حقیقتوں کوسامنے رکھتےہوئےہمیشہ درست بات کی، نوازشریف کے معاملے پربھی جوکہاعمران خان کےفائدےکیلئےکہا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لئے کہا،اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰنواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لئے کہا،اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰنواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لئے کہا،اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰ pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial ChaudhryPervaizElahi NawazSharif
مزید پڑھ »

مولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰیمولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰیمولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت مارچ ختم کیا، پرویز الہٰی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:01:32