'حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف پیداکرنےکی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،حکومت کےاتحادی ہیں اوررہیں گے،غلط فہمی پیدانہیں کرسکتا،حقیقت کوسامنےرکھتے ہوئے ہمیشہ درست بات کی۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی نے کہا کہ نوازشریف کےمعاملےپرجوکہاعمران خان کےفائدےکے لیے کہا ،دھرنوں کےدوران بھی ٹکراؤروکنےکے لیے کرداراداکیا،دھرنے کے دوران مولاناسےرابطےکیے جودرست ثابت ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری برادران حکومت کے قابل اعتماد اتحادی،اتحادیوں میں گلے شکوے ہوتے رہتے ہیں:گورنر پنجابلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ چوہدری برادران
مزید پڑھ »
حکومتی تاخیری حربے آج ختم ہوگئے ہیں، شہبازشریف - ایکسپریس اردونوازشریف کے علاج میں جو رکاوٹیں حائل تھیں وہ اب دور ہو چکی ہیں، شہبازشریف
مزید پڑھ »
ای سی ایل سےنام نکالنے کی درخواست، حکومتی شرائط پر نوازشریف کا موقف بھی آگیالاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے ان کا نام
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آج عدالت نےبھی حکومتی فیصلےکی تائیدکی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ضمانتی بانڈز مانگے ہیں رائے ونڈ محل کی رجسٹری حکومتی خزانے میں جمع کرانے کا نہیں کہا،مولانا کا پلان بی اپنی موت آپ مر جائے گا:میاں اسلم اقباللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نےکہاہے
مزید پڑھ »