ضمانتی بانڈز مانگے ہیں رائے ونڈ محل کی رجسٹری حکومتی خزانے میں جمع کرانے کا نہیں کہا،مولانا کا پلان بی اپنی موت آپ مر جائے گا:میاں اسلم اقبال

پاکستان خبریں خبریں

ضمانتی بانڈز مانگے ہیں رائے ونڈ محل کی رجسٹری حکومتی خزانے میں جمع کرانے کا نہیں کہا،مولانا کا پلان بی اپنی موت آپ مر جائے گا:میاں اسلم اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نےکہاہے

کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے حکومت پنجاب نے بھرپور تعاون کیا اور کسی طرح کی بھی سیاست نہیں کی، حکومت صرف شورٹی بانڈز جمع کرانے کا کہہ رہی ہے،رائے ونڈ محل کی رجسٹری حکومتی خزانے میں جمع کرانے کا نہیں کہہ رہی، مولانا فضل الرحمان کا پلان بی اپنی موت آپ مر جائے گا۔ڈی جی پی آر آفس میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے جیل کے قیدی محمد نواز شریف کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کیں، کراچی سے ڈاکٹرمنگوایا اور وزیراعلی...

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کو تمام سہولتیں فراہم کیں اور کوئی پکڑ دھکڑ نہیں کی، ہماری حکومت نے نہ صرف ایمبولنس بھیجی بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں میں بھی شرکا کا خیال رکھا،مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانا پلان اے کا حصہ تھا جب کہ مولانا کا پلان بی اپنی موت آپ مر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے آنے والے دنوں میں خوشخبری ملے گی، ملکی حالات میں بہتری آرہی ہے اور حکومتی اقدامات کے باعث سرمایہ کاری بھی آرہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،فیصلہ آگیامیاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،فیصلہ آگیامیاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،فیصلہ آگیا
مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
مزید پڑھ »

ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) حکومت کو ضمانتی بانڈز نہ دینے پر تمام رہنماؤں کا اتفاق، پارٹی رہنماؤں کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی روانگی ہوگی۔
مزید پڑھ »

آفتاب صدیقی کا سگ گزیدگی کا شکار بچے کی مدد کا اعلانآفتاب صدیقی کا سگ گزیدگی کا شکار بچے کی مدد کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے آفتاب صدیقی نے سگ گزیدگی کا شکار بچے حسنین بگھیو کے علاج معالجے کا خرچہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلانشہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلانشہبازشریف کا آج پریس کانفرنس کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:20:15