ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) حکومت کو ضمانتی بانڈز نہ دینے پر تمام رہنماؤں کا اتفاق، پارٹی رہنماؤں کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی روانگی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈرشپ کے اجلاس میں تمام پارٹی رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ حکومت کو بالکل ضمانتی بانڈز نہیں دیئے جائیں گے۔ شہباز شریف نے واضح کیا کہ جب سزا ہی معطل ہے تو پھر کیسی شرط؟ کیسا جرمانہ؟

اجلاس میں پارٹی کے تمام رہنماؤں کی جانب سے حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا۔ پارٹی نے قانونی آپشنز پر حکومت کو بے نقاب کرنے کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا۔ ن لیگ کے اجلاس میں نواز شریف کی صحت بارے حکومتی منفی اقدامات کی مذمت کی گئی۔ پارٹی کی سینئر قیادت کو بتایا گیا کہ نواز شریف کو جلد از جلد بیرون ملک علاج کی اشد ضرورت ہے، انھیں اجازت ملتے ہی بیرون ملک بھجوایا جائے گا۔ ائیر ایمبولینس سٹینڈ بائی ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی منگوا لی جائے گی۔ سینئر قیادت کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت سیاسی انتقام کی بدترین مثالیں قائم کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جارینوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردونوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر حتمی سفارشات وزیراعظم اور کابینہ کو بھیجیں گے، وزیر قانون
مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہنوازشریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہنوازشریف کا نام 4 ہفتوں کیلئے ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ NawazSharif ECL Abroad FaroghNaseem MedicalTreatment FourWeeks SubmittingSuretyBonds pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif CMShehbaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:34:35