لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ چوہدری برادران
حکومت کے قابل اعتماد اتحادی ہیں،اتحادیوں میں گلے شکوے ہوتے رہتے ہیں،اِن ہاؤس تبدیلی آرہی ہے اور نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے، یہ بات سب کو ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ عوام نے ہمیں پورے پانچ سال کے لئے مینڈیٹ دیا ہے،ملکی ترقی اور استحکام کیلئے افواج پاکستان اور حکومت سمیت تمام ادارے ایک پیج پر ہیں،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے حکومت اور اپوزیشن میں سے کسی کی ہار جیت نہیں ہوئی، ہم عدالتی فیصلوں کا مکمل احترام کرتے ہیں،صاف پانی کے نام پر کام کر نیوالی ٹھگ کمپنیوں کو وراننگ دیتاہوں وہ باز آجائیں ورنہ غیر...
اُنہوں نے کہا کہ اِن ہاؤس تبدیلی کےخواب دیکھنے والوں کومایوسی کےسواکچھ نہیں ملے گا،وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ہر صورت اپنی آئینی مدت پور ی کر ے گی اور عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے ذریعے پنجاب کے عوام کو آئندہ چار سالوں کے دوران پینے کا صاف پانی فراہم کر نے کا وعدہ پورا کر یں گے،اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کے50فیصد لوگ گندہ پانی پینے کی وجہ سے ہیپاٹائٹس سمیت دیگر خطر ناک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں جن کو ہم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری برادران کا نواز کیساتھ سیاست سے بالاتر ہمدردانہ رویہچوہدری برادران کا نواز کیساتھ سیاست سے بالاتر ہمدردانہ رویہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہم چوہدری برادران اور ان کے مشکور ہیں جنہوں نے۔۔۔جاتی امرا پہنچتے ہی ...' ہم چوہدری برادران اور ان کے مشکور ہیں جنہوں نے۔۔۔'جاتی امرا پہنچتے ہی شہبازشریف کا نیا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی ،طلال چوہدری - ایکسپریس اردوجس کی نوکری جھوٹ کی وجہ سے قائم ہو اْس کو کیا پتہ سچ کیا ہے ،رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے پر حکومت کیا کرے؟ فواد چوہدری نے اہم مشورہ دیدیاعدالتی فیصلے پر حکومت کیا کرے؟ فواد چوہدری نے اہم مشورہ دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے سے چوہدری برادران کو کیا فائدہ ہوگا؟ حکومتی وزیر کے تہلکہ خیز انکشاف نے لیگی کارکنوں کی نیندیں اڑا دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیاوفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا FawadChaudhry NawazSharif Health pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org president_pmln PTIofficial CMShehbaz
مزید پڑھ »