عدالتی فیصلے پر حکومت کیا کرے؟ فواد چوہدری نے اہم مشورہ دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے عدالتی فیصلےکے خلاف اپیل دائرکرنےکا مشورہ دے دیا۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ برقرار رہاتونظام انصاف کودھچکاپہنچےگا، معاملے پر سپریم کورٹ سےحتمی رائے لینی چاہیے، 17سال کی پریکٹس میں ایسےفیصلے کی نظیرنہیں دیکھی، ایسافیصلہ نہیں دیکھا کہ سزایافتہ مجرم کوایسےباہربھیجا جا سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکومت عملدرآمد کرے گی: اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے نے خواجہ آصف کا جھوٹ بے نقاب کردیا، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتی فیصلہ خواجہ آصف کے جھوٹ کی قعلی کھول دیتا ہے، حیران ہوں یہ لوگ کس دیدہ دلیری سے اسمبلی میں جھوٹ بولتے ہیں۔
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے پرپوری قوم کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں،شہبازشریفعدالتی فیصلے کے بعد صدر ن لیگ کا اہم بیان آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فردوس عاشقعدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اب اصولوں اور انصاف پر دنیا میں فیصلے نہیں ہوتے، صدر پاکستان | Abb Takk News
مزید پڑھ »