ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، پیش رفت سامنے آگئی

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی تلاش میں پولیس اس کے فلیٹ تک پہنچ گئی جہاں خاتون نہ ملی تاہم اس کی گاڑی ضبط کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک سنگل توڑنے اور ٹریفک پولیس افسران و اہلکاروں سے بدتمیزی کرکے فرار ہونے والی خاتون کو 3 روز گزر جانے کے بعد بھی گرفتارنہ کیا جا سکے تاہم گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، مفرور خاتون کے خلاف درخشاں تھانے میں ٹریفک پولیس افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔ذرائع کے مطابق تفتیشی پولیس نے خفیہ اطلاع پر خاتون کی گرفتاری کے لیے ڈیفنس فیز 8 میں واقع معروف اپارٹمنٹ میں خاتون کے فلیٹ پر چھاپہ مارا، خاتون اپنے فلیٹ میں موجود نہیں تھی تاہم پولیس نے رہائشی...

انویسٹی گیشن افسر کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران مفرور خاتون کی اب تک 4 سے 5 الگ الگ لوکیشنز سامنے آچکی ہیں جس پر چھاپے مارے جارہے ہیں، خاتون کی ایک اور مقام کی لوکیشن آئی ہے جس پر پولیس کی چھاپہ مار پارٹی روانہ ہو گئی ہے امید ہے جلد خاتون کو گرفتار کرلیا جائے گا، لفٹر نہ ہونے کے سبب گاڑی وہیں سیل کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجکراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »

”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردی”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk Newsٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:16