یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews
والدین اکثر بچوں کے دانتوں کی فرسودگی سے پریشان ہوجاتے ہیں اور اس کے لیے روایتی فلنگ کا سہارا لیتے ہوئے ہزاروں روپے خرچ کردیتے ہیں۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبیبرطانیہ کی نیوکیسل، شیفلڈکارڈف، کوئین میری، لیڈز اور ڈنڈی یونیورسٹیوں کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بچوں کے دانتوں کے درد اور انفیکشن میں کمی کے لیے فلنگ کرانا اچھی طرح برش کرنے اور میٹھے کے استعمال میں کمی سے زیادہ موثر نہیں۔
3 سال تک جاری رہنے والی تحقیق کے دوران بچوں کے دانتوں کے مسائل کے حوالے سے 3 مختلف طریقہ علاج کا موازنہ کیا گیا اور دریافت کیا گیا کہ روایتی فلنگ دانتوں کی فرسودگی کے لیے زیادہ موثر ثابت نہیں ہوتی۔ طبی جریدے جرنل آف ڈینٹل ریسرچ میں شائع تحقیق میں کہا گیا کہ کوئی بھی طریقہ علاج درد، انفیکشن یا بچوں کی ذہنی بے چینی میں کمی لانے کے لیے ایک دوسرے سے بہتر ثابت نہیں ہوسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »
چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
مزید پڑھ »
برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔
مزید پڑھ »
ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »