برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹ

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔

برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔رساں ادارے کے مطابق نامزد کھلاڑیوں میں خاتون ایتھلیٹ ڈائنا اشر اسمتھDina Asher Smith اور کترائنا جونسن تھامپسن Katarina Johnson Thompson شامل ہیں جنہوں نے رننگ ٹریک پر بڑی کامیابیاں سمیٹیں۔

ورلڈکپ ہیرو بین سٹوکس بھی فہرست میں موجود ہیں، 28 سالہ آل راؤنڈر نے انگلینڈ کو پہلی بار ون ڈے کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنوایا۔ بابائے کرکٹ انگلش ٹیم کو ڈرامائی انداز میں نیوزی لینڈ کے خلاف فتح ملی تھی، سٹوکس کی شاندار پرفارمنسز میں روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف کارکردگی بھی ہے۔ فارمولا ون ڈرائیور لیوئس ہمیلٹن بھی فہرست کا حصہ ہیں جو فراٹے بھرتی گاڑی گاڑی پر 6 عالمی ٹائٹل جیت کر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر مائیکل شوماکر سے ایک قدم کی دوری تک پہنچ چکے ہیں۔

نامور فٹبالر رحیم سٹرلنگ اور رگبی سٹار وائن جونز میں جوڑ پڑ گیا، چھ میں سے بہتر کون کا فیصلہ پندرہ دسمبر تک جاری اوپن ووٹنگ کے ذریعے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیلپوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیلپوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل PopeFrancis Demanded EndOfNuclearWeapons Nagasaki Pontifex
مزید پڑھ »

حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کردیپوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کردیٹوکیو: (آن لائن) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:15