پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ
گزشتہ 5 سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ 5 سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں خواتین کے قتل اور زیادتی کے واقعات کم ہونے کی بجائے ہر سال زیادہ ہونے لگے ہیں اور صوبے کی پولیس کی بنائی اپنی رپورٹ نے سب واضح کر دیا جس کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2014ء میں خواتین سے زیادتی کے 2281، 2015ء میں 2618، 2016ء میں 2746 کیسز ، 2017ء میں 2998، اور 2018ء میں 2937 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رواں برس کے صرف 10 ماہ کے دوران خواتین سے زیادتی کے 3387 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019ء کے 10 ماہ کے دوران غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کیا گیا اور گزشتہ برس یہ تعداد 198 تھی۔ رواں برس 10 ماہ کے دوران تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ سال 2018ء کے دوران 37 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان Read News englandcricket EnglandSeries ICC Women TheRealPCB
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 115ویں روز علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا
مزید پڑھ »