پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عثمان بزدار نے کل ہی وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ : PTIGovernment Punjab IGP DawnNews

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے ایک روز بعد ہی پنجاب میں اعلیٰ سطح پر انتظامی عہدوں پر تبدیلیاں کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل اور چیف سیکریٹری کو ہٹادیا۔

وفاقی حکومت نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات گریڈ 21 کے افسر شعیب دستگیر کو تبدیل کرکے صوبائی پولیس افسر حکومت پنجاب تعینات کردیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ ایک برس کے دوران متعدد مرتبہ آئی پنجاب کو تبدیل کیا جس پر انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میجر اعظم سلیمان خان کی بطور چیف سیکریٹری پنجاب تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Punjab GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn Newsایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکانپنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:42