پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 5رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ Read more: DawnNews PAKvsAUS
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں اور ممکنہ طور پر فاسٹ باؤلر محمد عباس کی ٹیم میں واپسی ہو گی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ سیریز کے پہلے میچ کی دونوں اننگز میں ناکامی سے دوچار ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو دوسرے میچ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے اور ان کی جگہ ٹیم میں امام الحق کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے: مکی آرتھرلاہور: (علی مصطفیٰ) قومی ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ممکنہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے، ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گاپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا Pakistan Cricket PAKvsAUS AUSvPAK SecondTest TestMatch Friday PlayedInAdelaide ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ CricketAus
مزید پڑھ »
خون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکنخون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »