دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے: مکی آرتھر
ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران گرین شرٹس نے اچھی کارکردگی دکھائی، بیٹسمین بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھی بیٹنگ کے دوران اپنا حق ادا کیا،دونوں نے آسٹریلوی باؤلنگ کا جاندار سامنے کیا اور انہیں آسانی سے بڑی لیڈ کیساتھ جیتنے نہیں دیا۔
مکی آرتھر کا مزید کہنا تھا کہ 2016ء کے دورہ آسٹریلیا کے دوران بابر اعظم نمبر تین پر بیٹنگ کرتے رہے، حالانکہ اس وقت ٹیم میں سینئر پلیئر یونس خان اور کپتان مصباح الحق جو اس وقت ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے ہیں ٹیم کا حصہ تھے۔ اسد شفیق ان سب کے بعد بیٹنگ کرنے آتے تھے۔ مکی آرتھر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی بیٹنگ کے حوالے سے زیادہ پریشان نہیں۔ برسبین میں شان مسعود نے مزاحمتی اننگز کھیلی، اسد شفیق نے بھی نصف سنچری بنائی جو ان کی بہتر بیٹنگ ثابت کرتی ہے۔ بابر اعظم کی دوسری اننگز میں سنچری اور محمد رضوان کی دونوں اننگز میں شاندار بیٹنگ ثابت کرتی ہے پاکستانی بیٹنگ میں بہت زیادہ صلاحیت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گاپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے ایڈلیڈ میں کھیلا جائے گا Pakistan Cricket PAKvsAUS AUSvPAK SecondTest TestMatch Friday PlayedInAdelaide ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ CricketAus
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ میں شکست؛اظہرعلی اگلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جیت کیلئے پرعزم - ایکسپریس اردوپہلے بیٹنگ کرکے اسکور بورڈ پر اچھا اسکور کرنے کا ارادہ تھا جس میں ناکام رہے، اظہر علی
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کنگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔
مزید پڑھ »