امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں پشرفت کے امکانات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1461.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1460.
30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1457.77 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1457.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1457.07 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیلی کے ساتھ 1456.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑاامریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا US Child SeeColor ColorBlind BenJones
مزید پڑھ »
چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی مذاکرات بارے ٹیلی فونک بات چیتچین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی مذاکرات بارے ٹیلی فونک بات چیت China US TradeWar LiuHe RobertLighthizer StevenMnuchin TelephonicContact
مزید پڑھ »
آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »