www.24newshd.tv
نے ریمارکس دیے کہ ہم ساری اسکیم سمجھنا چاہتے ہیں،اٹارنی جنرل صاحب ہم آپکی بات سنیں گے،ہم ان رولز اور ریگولیشنز کو سمجھنا چاہتے ہیں،تقسیم ہند سے قبل کے رولز ہیں،جسٹسمنصور علی شاہ بولے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بتایا جائے۔اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ جیسے عدالت کہے گی
ویسے کہیں گے،میں آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیتا رہوں گا،اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں جو بولنا چاہتے ہیں بولیں،پھر ہم قانونی نکات پر بات کرینگے ہم آپ کی دلائل کی تعریف کرتےہیں،ہم ان رولز اور ریگولیشن کو پڑھتے ہیں،جو کہنا ہے کہیں ایک ایک لفظ نوٹ کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی Read News Pakistan SupremeCourtOfPakistan COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR QamarJavedBajwa
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »