وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے گئے۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے افسر یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حسن ناصر جامی کو تبدیل کرکے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن، سیکرٹری انڈسٹریز عامر اشرف خواجہ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی، حبیب الرحمان گیلانی کو سیکرٹری ریلویز تعینات کر دیا ہے۔

حکومت نے گریڈ 21 کے افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیتے ہوئے ڈاکٹر اللہ بخش ملک سیکرٹری قومی صحت سروس اور ریگولیشن، پرویز عباس سیکرٹری اقتصادی، ڈاکٹر پرویز احمد خان سپیشل سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ، علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پاورٹی الیویشن ڈویژن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چارج بھی انہی کے پاس رہے گا۔

حکومت نے گریڈ 21 کے افسران محمد الیاس، عمران ناصر خان، بابر حیات تارڑ، آئی جی پنجاب محمد شعیب دستگیر، محمد طاہر، زاہدہ پروین کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی ہے اور وہ وہی تعینات رہیں گے۔ گریڈ 21 کے افسر حامد یعقوب شیخ کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد، گریڈ 20 کے افسر احمد رضا سرور اور کیپٹن اسد اللہ خان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

میلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردومیلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردودونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں اور انہیں زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ہے
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:55