آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز
مہتاب عباسی کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں۔
سوالنامے میں پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ یا خاندان کے کسی رکن نے سوئٹزرلینڈ اور سویڈن میں سرمایہ کاری کی ہے؟ ٹیکسلا میں کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کی تفصیل فراہم کی جائیں۔ سردار مہتاب عباسی سے پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ کے بیٹے شمعون عباسی کا احمد نواز نامی کوئی دوست ہے؟ کیا شمعون عباسی اور احمد نواز نے کوئی مشترکہ سرمایہ کاری کی؟
نیب نے سردار مہتاب عباسی سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے پی آئی اے کا منافع بخش روٹ منسوخ کرکے نجی ائیر لائن ائیر بلیو کو نوازا؟ واضح رہے کہ سابق گورنر خیبر پختونخوا کے خلاف سابق سی ای او، پی آئی اے کی غیر قانونی تقرری کا نیب ریفرنس بھی زیر سماعت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہسوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ Sweden SwedishKing CarlGustaf Demanded India IndiaOccupiedKashmir LiftCurfew KashmirBleeds IndianArmyKillingKashmiris KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia
مزید پڑھ »
ق لیگ کا دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »