اعلان سے انٹرا افغان بات چیت کا راستہ ہموار اور بالآخر افغانستان میں پائیدار امن و استحکام قائم ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ Pakistan Taliban US DawnNews
پاکستان تنازع کے تمام فریقین کے مابین تعمیری روابط کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، ترجمان — فائل فوٹو / سہیل یوسفترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انٹرا افغان بات چیت کا راستہ ہموار اور بالآخر افغانستان میں پائیدار امن و استحکام قائم ہوگا۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ افغانستان میں تنازع کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں اور امن و مصالحتی عمل ہی، جس میں افغان معاشرے کے تمام طبقات شامل ہوں، امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔ ایک سینئر افغان عہدیدار نے 'اے ایف پی' کو بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ افغانستان کے چند روز بعد ہی زلمے خلیل زاد، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچے اور مذاکرات کی بحالی کی نوید سنائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعترافامریکا کا طالبان سے متعلق بڑا اعتراف۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Taliban America
مزید پڑھ »
’امریکا، طالبان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد کرے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
زلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعترافواشنگٹن:امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نےداعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کااعتراف کرتےہوئےکہا ننگرہارمیں داعش کے خلاف حالیہ مہم اس کی ایک مثال ہے۔
مزید پڑھ »
خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
مزید پڑھ »
جلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقی
مزید پڑھ »
امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردواسکائی نے فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی پرواز میں جنم لیا تھا
مزید پڑھ »