امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

امریکا میں محو پرواز طیارے میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیدیا جس کا نام جائے پیدائش کی مناسبت ’اسکائی‘ یعنی آسمان رکھ دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی امریکن ایئرلائن کی پرواز 868 میں ہزاروں فٹ بلندی پر ایک خو بصورت بیٹی کو جنم دینے والی ماں ’نیریدا آراؤجو‘ نے اپنی بیٹی کا نام اسکائی یعنی آسمان رکھ دیا ہے۔ افریقی نژاد ماں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ فضاؤں میں جنم لینی والی بچی کا نام اسکائی سے اچھا اور کیا ہوسکتا ہے۔ میں نے اپنی بیٹی کا نام لیزیانا اسکائی ٹیلر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر صارفین نے خوشی کا اظہار کیا جب کہ امریکی ایئرلائن کی جانب سے نومولود کو تحفے بھی دیئے گئے۔

ماں نیریدا کو ایک روز قبل اُن کی ڈاکٹر اور ایئرپورٹ پر طبی ٹیم نے فضائی سفر کرنے کی اجازت دے دی تھی لیکن ڈیڑھ گھنٹے کے پرواز کے بعد ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی اور بچی کو جنم دینا پڑ گیا تھا جس میں طیارے کے عملے نے اُن کی مدد کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکی ریاستوں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں نجی طیارے حادثے کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئیقومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئیقومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئی Read News Official_PIA HeartAttack
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں 3مسافروں کو دل کادورہپی آئی اے کی پرواز میں 3مسافروں کو دل کادورہجدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا جس میں سے ایک خاتون دم توڑ گئی
مزید پڑھ »

قومی ایئر لائن کی پرواز میں تین مسافروں کو ہارٹ اٹیک | Abb Takk Newsقومی ایئر لائن کی پرواز میں تین مسافروں کو ہارٹ اٹیک | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 12:19:27