کراچی:قومی ایئر لائن کی پرواز میں تین مسافروں کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خاتون انتقال کرگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارٹ اٹیک کے واقعات پی کے سات سو بیالیس میں پیش آئے، جو جدہ سے اسلام آ
باد جارہی تھی،مسافروں کی طبعیت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارہ لینڈ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس،ڈاکٹرز اور اسٹاف موقع پر پہنچا،تاہم اس دوران ماہالا نامی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرچکی تھی جبکہ دیگر دو مسافر محمد رفیق اور صابرہ بی بی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
قومی ایئرلائن کی خاتون مسافر 40 لاکھ کے زیورات سے محرومقومی ایئرلائن کی خاتون مسافر 40 لاکھ کے زیورات سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-قومی مفاد کی عینکاخباری رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی ٹیم نے عدالت عظمیٰ کو مطمئن کرنے میں اہم کردار ادا کیا پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1
مزید پڑھ »
پاکستان کی کثیر رنگی ثقافت قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوسندھی ثقافت قدیم انڈس سویلائیزیشن اور اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج ہے، بلاول بھٹو
مزید پڑھ »
شہبازشریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خطلندن: مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے 3،3 نام تجویز کیے ہیں۔
مزید پڑھ »