شہبازشریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

پاکستان خبریں خبریں

شہبازشریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

شہبازشریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسد قیصر کو 5 نومبر کے مراسلے کے جواب میں خط لکھا ہے، خط میں سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے 3،3 نام تجویز کیے گئے ہیں۔

قائد حزب اختلاف کی جانب سے سندھ کے لیے نثار درانی، جسٹس ریٹائرڈ عبدالرسول میمن اور اورنگزیب حق کے نام تجویز کیے گئے ہیں جبکہ بلوچستان کے لیے شاہ محمود جتوئی، ایڈووکیٹ، سابق ایڈووکیٹ جنرل محمد رؤف عطا اور راحیلہ درانی کے نام دیے گئے ہیں۔ شہباز شریف نے خط میں موقف اختیار کیا کہ ہمیں عدالتی حکم کا پوار احترام ہے، متعلقہ آئینی شقوں کو پورا کرنا لازم ہے، خط میں آئین کے آرٹیکل 213 ٹو اے کا حوالہ دیا گیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 213 ٹو اے اور ٹوبی کے تحت اپوزیشن لیڈر پھر بامعنی مشاورت کے عمل کا آغاز کر رہے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو اتفاق رائے پر مبنی مشاورت کرنی ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ان حقائق کی روشنی میں آپ اپوزیشن لیڈر سے رجوع کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف رٹ قابل سماعت نہیں، وکیل ابرار الحقہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف رٹ قابل سماعت نہیں، وکیل ابرار الحقاسلام آباد: ابرارالحق کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہلال احمر ایک فلاحی ادارہ ہے، ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف رٹ قابل سماعت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »

رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبرانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبرانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:09