رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب تفصیلات جانئے: DailyJang
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے متفقہ طور پر مسلم لیگ نون کے ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کو چیئرمین منتخب کر لیا، یہ عہدہ شہباز شریف کے مستعفی ہونے کہ بعد خالی ہوا تھا۔
چیئرمین منتخب ہونے کے بعد رانا تنویر حسین نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی گزشتہ کارکردگی سب کے سامنے ہے، مگر ہمیں اس کو مزید فعال بنانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار اور خورشید شاہ نے بھی بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جبکہ شہباز شریف نے تھوڑے عرصے کے لئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کی مگر بہت اچھا کام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سب کمیٹیزکو بھی اپنی کارکردگی کو بہتر کرنا ہوگا، اس موقع پر ممبران کمیٹی نے رانا تنویر کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد...
واضح رہے کہ رانا تنویر کا نام ممبر قومی اسمبلی سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے توثیق کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد: پاکستان مسلم (ن) کے رانا تنویر حسین شہباز شریف کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین متفقہ طور پر
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف