' چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی پی اے سی کا چیئرمین بننے کی پیشکش کی گئی تھی جس کو بلاول بھٹو نے یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا تھا کہ وہ اپوزیشن کو تقسیم نہیں کرنا چاہتے' pmln DawnNews pakistan PAC
پبلک اکاونٹس کمیٹی نے مسلم لیگ کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طورپر چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی منتخب کرلیا۔
رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاست دان چوہدری نثار علی خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو صحیح معنوں میں متحرک کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ’کچھ دوستوں کو اعتراض تھا کہ شہبازشریف کے ہوتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ادوار کے پیراز زیر غور نہ لائے جائیں‘۔واضح رہے کہ مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مئی میں حیران کن طور پر قومی اسمبلی کی طاقتور ترین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا...
قانون کے تحت قائد ایوان کے انتخاب کے بعد 30 روز میں اسپیکر اسمبلی تمام قائمہ اور فعال کمیٹیاں قائم کرنے کے پابند ہوتے ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد: پاکستان مسلم (ن) کے رانا تنویر حسین شہباز شریف کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین متفقہ طور پر
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس میں مسلم لیگ ن کو بھاگنے نہیں دیں گے،فرخ حبیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اورپارلیمانی سیکرٹری
مزید پڑھ »
یوسف نسیم پی ٹی آئی کے بجائے ق لیگ کے قریب، وزیر اعلیٰ کے کہنے پر تبادلہ
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ معاملہ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو سوالنامہ دے دیا گیافارن فنڈنگ معاملہ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو سوالنامہ دے دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی
مزید پڑھ »