اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اورپارلیمانی سیکرٹری
فرخ حبیب نے کہاہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ جواب دینے سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی ،اب لمبی تاریخوں کے وقت ختم ہو گئے،اب انہیں جواب دینا پڑے گا۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
الیکشن کمیشن میں سکروٹنی کمیٹی میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کی فارن فنڈنگ کی تفصیلات پر ان سے آگے سوالات بھی کریں گے،ہم ان کو بھاگنے نہیں دیں گے،پاناما میں جے آئی ٹی بنی اور ان سے منی ٹریل کا کہاگیا تھا،الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی نے بھی ن لیگ سے منی ٹریل مانگ لی۔
فرخ حبیب کا مزید کہناتھا کہ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن سے منی ٹریل مانگی ہے،مسلم لیگ ن اکاوَنٹس میں رقوم منتقلی سے متعلق ابھی تک نہیں بتا سکی،تحریک انصاف نے40ہزارڈونرزکاریکارڈ سکرونٹی کمیٹی کو جمع کرایا،تحریک انصاف کیلئے گڑھا کھودنے والے ناکام ہوں گے،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو راہ فرار نہیں ملے گی،امید کرتے ہیں اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس روزانہ کی بنیاد پر ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گےفارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گے Islamabad PMImranKhan BabarAwanPK Discuss PTIofficial pmln_org ForeignFundingCase ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ا پوزیشن فارن فنڈنگ
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گےپاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس پر ماہر قانون اور پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان میڈیا کو اہم تفصیلات سے آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »