فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیں

پاکستان خبریں خبریں

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ سے تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی

فنڈنگ کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کردی، سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کو پارٹی فنڈنگ سے متعلق سوالنامہ دے دیااور جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے 29 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیاحکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ،سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کردی،سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کو پارٹی فنڈنگ سے متعلق سوالنامہ دے دیااورجواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے 29 نومبر کودوبارہ طلب کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »

فردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائرفردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائرفردوس عاشق کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:54:05