mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-قومی مفاد کی عینک

پاکستان خبریں خبریں

mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-قومی مفاد کی عینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

اخباری رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی ٹیم نے عدالت عظمیٰ کو مطمئن کرنے میں اہم کردار ادا کیا پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1

اخباری رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی ٹیم نے عدالت عظمیٰ کو مطمئن کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور عدالتی فیصلہ قانونی ٹیم کی فتح ہے۔ مزید فرمایا گیا ہے کہ فیصلے سے ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو شکست ہوئی، اپنا پیسہ بچانے والے اس مافیا کو آئندہ بھی مایوسی ہو گی۔ 15 ماہ تک زور لگانے والا مافیا ناکام ہو گیا۔ جس بھی شخص نے گزشتہ چند روز کے دوران اٹارنی جنرل انور منصور اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود...

سپریم کورٹ کا مختصر حکم نامہ جاری ہونے کے بعد بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک پریس کانفرنس میں فرمایا کہ اب اگر اپوزیشن اس معاملے پر قانون سازی کے لیے تعاون نہیں کرے گی تو اس پر توہین عدالت بھی عائد ہو سکتی ہے۔ عدالتی فیصلے کی اس نادر تشریح پر کئی قانونی ماہرین کے نزدیک ان کو خود توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔ یہ درست ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مدتِ ملازمت اور توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ نے قانون سازی کی ہدایت کی ہے۔ اس کا یہ مطب نہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے کسی رکن کو کسی خاص نوعیت کا قانون...

وزیر اعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ: ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو شکست ہوئی، اپنا پیسہ بچانے والے مافیا کو آئندہ بھی مایوسی ہو گی۔ تیری آواز مکے اور مدینے، اداروں میں تصادم کی کوشش کرنے والوں پر تین حرف بھیجے جا سکتے ہیں، لیکن وہ ''مافیا‘‘ کون ہے، جو اپنا پیسہ بچانے کے لئے یہ سب پاپڑ بیل رہا تھا؟ اگر اس سے مراد اپوزیشن ہے، تو وہ تو گزشتہ دِنوں چُپ سادھ کر بیٹھی رہی۔ اس معاملے میں تو یوں لگ رہا تھا کہ اس کے منہ میں زبان ہی نہیں ہے۔ نوٹیفکیشن وزیر اعظم ہائوس میں تیار ہوتے رہے، جوہر...

وزیر اعظم کی نگاہ سے یہ بات اوجھل نہیں ہو گی کہ معاملہ پارلیمنٹ میں جانا ہے، وہاں قانون سازی کے لیے انہیں اپوزیشن سے معاونت درکار ہو گی۔ عام بل منظور کرانے کے لیے بھی دونوں ایوانوں میں مطلوب اکثریت حکومت کے پاس نہیں ہے، اس لیے ایک انتہائی اہم ادارے کے معاملات کو گروہی سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ سیاسی جماعتوں کو وسیع تر اتفاق کے ذریعے قانون بنانا چاہیے۔ چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر، مدتِ ملازمت یا توسیع کا معاملہ سیاسی یا جماعتی نہیں، قومی ہے، اور اسے قومی مفاد کی عینک لگا کر ہی دیکھنا ہو گا۔...

پاکستان میں وقت کی پابندی کا تصور ہی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ عدالتوں اور افواج پاکستان کے علاوہ اگر کہیں وقت کا تصور باقی رہ گیا ہے، تو وہ تعلیمی ادارے ہیں۔ وہاں بھی تقریبات میں اس طرف کم ہی توجہ ہوتی ہے، صرف پیریڈ وقت پر شروع ہو جاتے ہیں۔ سیاسی جماعتوںکے جلسوں نے تو ریکارڈ توڑ رکھا ہے، چار، پانچ گھنٹے کی تاخیر معمول بن چکی ہے۔ تحریک انصاف، مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی میں سے کسی کو اعلان کردہ وقت یاد تک نہیں ہوتا۔ جماعت اسلامی اس حوالے سے مختلف تھی کہ اس کے بانی مولانا ابوالاعلیٰ مودودی مرحوم وقت کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور تا اوکاڑہ دھند پھیل گئی، حد نگاہ محدودلاہور تا اوکاڑہ دھند پھیل گئی، حد نگاہ محدودپنجاب کے اکثر علاقے دھند کی لپیٹ میں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئےگوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئےگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ
مزید پڑھ »

حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔ HassanAli Gujranwala Pakistan Cricketer Wife RealHa55an TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov GOPunjabPK
مزید پڑھ »

حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔ RealHa55an HassanAli Wife Pakistan Cricketer Sports
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 10:43:47