حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔

پاکستان خبریں خبریں

حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔ HassanAli Gujranwala Pakistan Cricketer Wife RealHa55an TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov GOPunjabPK

کے ذریعے سیالکوٹ پہنچیں۔کرکٹرحسن علی اہلیہ کو لےکر آبائی گھر لدھے والا وڑائچ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سامعیہ آرزوخان نے اہل خانہ کے ساتھ رات کا کھانا کھایا۔حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا تھا۔واضح رہے کہ کرکٹرحسن علی کانکاح 20 اگست کودبئی میں بھارتی شہری سامعیہ خان سے ہوا تھا۔شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک دبئی کے سیون سٹار ہوٹل میں...

تھی،دلہن اور دولہا کی ڈریسنگ میں بھارتی ثقافت نمایاں تھی۔ اس موقع پر 40 سے 50 مہمان مدعو تھے، جس میں ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان اور حسن علی کے اہل خانہ خاص طور پر دبئی پہنچے تھے۔حسن علی کا کہنا ہے کہ نئی زندگی کی شروعات کرنے جارہا ہوں، کسی بھی مسلمان کی زندگی میں یہ بہت بڑا دن ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جن لوگوں نے مبارکباد دی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔حسن علی نے کہا کہ ولیمہ کی ایک تقریب پاکستان میں ہوگی، جس میں دلہن بھی شریک ہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی بھارتی اہلیہ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، شاندار استقبالقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان پہنچ گئیں، حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں سامعیہ کا پرجوش و شاندار استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئےگوجرانوالہ،قومی کرکٹرحسن علی اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئےگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ
مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:53:34