حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستان خبریں خبریں

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

سیالکوٹ: قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئی، گھر پہنچنے پر پھولوں کی پتیوں کا ریڈ کارپٹ بچھا کر سامعیہ خان کا استقبال کیا گیا۔ قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی 20 اگست کو

بھارتی دوشیزہ سامعیہ خاں سے دبئ میں نکاح ہوا تھا، شادی کے بعد پہلی بار سامعیہ خان پاکستان گزشتہ رات بزریعہ نجی ائیر لائن دبئی سی سیالکوٹ ائیر پورٹ پہنچی۔

کرکٹر حسن علی سامعیہ خان کو سیالکوٹ ائرپورٹ سے لیکر اپنے گھر واپڈا ٹائون پہنچے تو اہلخانہ نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے سامعیہ کا استقبال کیا، گھر کے گیٹ سے لے کر بیڈ روم تک پھولوں کی پتیوں سے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا، جسے دیکھ کر سامعہ حیران اور بہت خوش تھیں۔ سامعیہ خان نے اہل خانہ کیساتھ رات کا کھانا کھایا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سامعیہ خان 5 روز تک پاکستان میں رکے گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:10