حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سی ٹی اسکین میں حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے، فاسٹ بولر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے۔
اس سے قبل حسن علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد قائداعظم ٹرافی کے نویں راؤنڈ میں شرکت کے لیے 22 نومبر کو سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو دوبارہ جوائن کیاتھا تاہم میچ سے قبل حسن علی نے درد کی شکایت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئےحسن علی کے مداحوں کیلئے ایک اور بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HasanAli
مزید پڑھ »