پنجاب کے اکثر علاقے دھند کی لپیٹ میں تفصیلات جانئے: DailyJang
موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق لاہور سے مانگا منڈی، پتوکی سے لے کر اوکاڑہ تک حدِ نگاہ 150 میٹر تک ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج سے بالائی سندھ اور پنجاب کے...
موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ بورے والا، شکر گڑھ، حجرہ شاہ مقیم، چوہنگ، چونیاں، چھانگا مانگا، کنگن پور، پتوکی، پھول نگر، چیچہ وطنی، گوجرہ، چشتیاں، لاہور کے رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔کے باعث کئی مقامات پر حدِ نگاہ 5 سے 7 میٹر تک اور کئی مقامات پر صفر رہ گئی۔ترجمان موٹر وے پولیس نے ان علاقوں میں سفر کر نے والوں کو ہدایت کی ہے کہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے گریز...
ترجمان موٹر وے پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ تیز رفتاری سے بچیں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ڈرائیور حضرات معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »