پنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Fog Punjab

لاہور: لاہور میں قومی شاہراہوں پر شدید دھند کا راج برقرار ہے، جس کے باعث ایم ٹو لاہور شیخوپورہ اور ملتان خانیوال موٹروے کو شدید دھند کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کیلے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مانگا منڈی، پتوکی رینالہ خورد، اوکاڑہ ،ساہیوال ،چیچہ وطنی اور میاں چنوں سمیت بیشتر علاقےدھند کی لیپٹ میں ہیں۔، جہاں حد نگاہ صفر سے سوپچاس میٹرہونے کی باعث خانیوال،ملتان،لاہور،ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے کو شدید دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس نے گاڑیوں پر فوگ لائٹس استعمال کرنے اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

مشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاںمشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاںاوول: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔ جس کے لئے قومی کھلاڑیوں نے بھرپور تیاریاں کیں ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:07