مشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

پاکستان خبریں خبریں

مشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Sports Australia TestSeries PCB Cricket PAKvAUS AUSvPAK Newsonepk

اوول: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔ جس کے لئے قومی کھلاڑیوں نے بھرپور تیاریاں کیں ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے اوول میں کھیلا جائے گا۔ جس میں طویل پرکٹس سیشن میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی بولنگ زیادہ تجرہ کار نہیں ہے جب کہ یاسر شاہ نمبر ون بولر ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد فارم میں واپس آگئے اور قائداعظم ٹرافی کے میچ میں سندھ کی جانب سے سدرن پنجاب کیخلاف میچ میں شاندار سنچری اسکور کردی تھی۔ یہ 2014 کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں سرفراز احمد کی پہلی سنچری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس اننگز کا انہیں کافی دنوں سے انتظار تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںدوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیدوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گی۔
مزید پڑھ »

امام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوامام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں کم بیک کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں، امام الحق
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے. بابر اعظمآسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے. بابر اعظمآسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے. بابر اعظم BabarAzam TheRealPCB PAKvAUS FirstTestMatch Defeat Cricket Sports
مزید پڑھ »

ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کرکٹ کے لیے اچھا ہے، میچ میں سوفیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:18