قومی ایئرلائن کی خاتون مسافر 40 لاکھ کے زیورات سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang
قومی ایئرلائن کی ایک اور خاتون مسافر کے ساتھ لوڈرز کی بڑی واردات سامنے آئی ہے جس میں سیالکوٹ سے کراچی کی پرواز پر سفر کے دوران خاتون کے دستی سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا گیا۔
خاتون کے مطابق ان کے پاس سامان کے دو بیگز تھے جن میں سے ایک جمع کرادیا جبکہ دوسرا بیگ ہینڈ کیری کے طور پر رکھا۔ جس میں ان کے لگ بھگ 40 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور گولڈ تھا۔خاتون کے مطابق وہ تنہا سفر کر رہی تھیں ان کا سامان محض 4 کلوگرام اضافی تھا۔ پی آئی اے کے بورڈنگ عملے نے انہیں 4 کلو گرام اضافی دستی سامان بھی ساتھ لے جانے نہیں دیا اور وہ اضافی دستی سامان بھی جہاز میں جمع کرانے پر مجبور کیا۔ جس کے 8580 روپے زیادہ وزن کے طور پر وصول کئے۔شگفتہ کے مطابق جب وہ کراچی ایئرپورٹ پر پہنچیں...
خاتون کے مطابق ان کے بار بار کہنے کے باوجود پی آئی اے کے عملے نے متعلقہ ایریا کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک نہیں کی، خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے دباؤ ڈالنے پر پی آئی اے کے ایک افسر نے زیورات چوری کا الزام الٹا انہیں کے گھر والوں پر لگا دیا کہ زیورات گھر پر ہیں کسی نے چوری کئے ہیں۔خاتون کے مطابق پی آئی اے کراچی کے عملے سے بٙددل ہوکر وہ فوری طور پر سیالکوٹ پہنچیں اور ایئرپورٹ کی سی سی ٹی وی کے ساتھ اسکیننگ مشین کا ریکارڈ چیک کیا تو ان کے بیگ میں تمام زیورات موجود نظر آ رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناءبھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناء تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
بحریہ یونیورسٹی کے زیراہتمام پہلی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقادبحریہ یونیورسٹی کے زیراہتمام پہلی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر دھندقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر دھند Pakistan ExtremeFog Motorways Traffic Warning pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ مدبرانہ، قومی بحران ٹل گیا
مزید پڑھ »