قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر دھند Pakistan ExtremeFog Motorways Traffic Warning pid_gov MoIB_Official
ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی اور لاہور ملتان ایم 3 پر شدید دھند نے سفر کو انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں اور ڈرائیوروں کوآگاہ کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں شاہراہوں اور موٹر ویز دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
ڈرائیور حضرات کو چاہیے کہ وہ سفر کے دوران انتہائی احتیاطی تدابیر اپنائیں اور فوگ لائٹوں کا استعمال کریں۔ موٹر وے پولیس نے مسافروں ہدایت کی ہے کہ قومی شاہراہوں پر پھیلی دھند کے پیش نظر غیرضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، تیز رفتاری سے گریز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان Read News englandcricket EnglandSeries ICC Women TheRealPCB
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلانانگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
مزید پڑھ »
مشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاںاوول: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔ جس کے لئے قومی کھلاڑیوں نے بھرپور تیاریاں کیں ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »