بھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناء

پاکستان خبریں خبریں

بھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناء
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھائیوں کو بولنگ کراتے کراتے قومی ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئی، فاطمہ ثناء تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستا ن ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی ہوئی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کہتی ہیں کہ وہ گلی میں بھائیوں اور ان کے دوستوں کو بولنگ کراتے کراتے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئیں، خواہش ہے کہ ان کا شمار ویمن کرکٹ کی بہترین فاسٹ بولرز میں ہو۔

فاطمہ ثناء کو اس سال مئی میں ڈیانا بیگ کے انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم میں بیک اپ کے طور پر شامل کیا گیا تھا، جنوبی افریقا میں انہوں نے اپنی تباہ کن بولنگ سے سب کو متاثر کیا۔ ایک سوال کے جواب میں فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کے محمد عامر اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ان کے پسندیدہ بولرز ہیں لیکن وہ جیمز اینڈرسن کو زیادہ فالو کرتی ہیں اور ان ہی کے جیسا بننا چاہتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںدوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
مزید پڑھ »

مشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاںمشن آسٹریلیا: دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاںاوول: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔ جس کے لئے قومی کھلاڑیوں نے بھرپور تیاریاں کیں ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاپی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 04:48:31