وزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگل ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی کا جائزہ لیا جائے گا اور ضروری مشاورت کی جائے گی۔

وزیراعظم نے اجلاس میں سابق وزیر قانون اور کیس میں آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور خان سمیت سیکریٹری قانون کو بھی بلایا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کی طرف سے سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات پر مشاورت کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی، شفقت محمود - Pakistan - Dawn Newsوفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی، شفقت محمود - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 255 کے رولز میں ترمیم کردی، شفقت محمود - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کردی،وزیراعظم نے دوبارہ اجلاس بلالیاوفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کردی،وزیراعظم نے دوبارہ اجلاس بلالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:03