بحریہ یونیورسٹی کے زیراہتمام پہلی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق قومی کانفرنس علامہ محمد اقبال کے ایک سو بیالیسویں یومِ پیدائش کے موقع پر منعقد کی گئی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور مہمان خصوصی کانفرنس میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب بھی کیا۔
کانفرنس کا مقصد نوجوان نسل کو فلسفہ اقبال سے روشناس کروانا اور علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا تھا،کانفرنس کے دوران علامہ اقبال کی فلسفیانہ و عملی رہنمائی اور اسلامی ریاست میں اس کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے خطاب میں اقبال کے افکار پر روشنی ڈالتے ہوئے فلسفہ اقبال کا قرآنی تعلیمات کے ساتھ تعلق بیان کیا۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا تھا کہ ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے تا کہ ہم اقبال کے خوابوں کے مسلمان اور معاشرے کے لئے فائدہ مند شہری بن سکیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ کانفرنس بحریہ یونیورسٹی میں قائم"اقبال چیئر" کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کا مقصد طلباء میں اقبال کی تعلیمات کو فروغ دینا ہے۔ بحریہ یونیورسٹی کے تمام کیمپس نے بھی ویب لنک کے ذریعے اس کانفرنس میں شرکت کی جبکہ کانفرنس میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور مہمان اسکالرز کی بڑی تعداد میں شرکت ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ Karachi Shipyard PakNavy Launch Ship pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi Shipyard pid_gov
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
مزید پڑھ »
برطانیہ، یونیورسٹی اساتذہ اور کارکنوں کی 8 روزہ ہڑتال کا آغازبرطانیہ، یونیورسٹی اساتذہ اور کارکنوں کی 8 روزہ ہڑتال کا آغاز UK Universities TeachersAndActivists Launch EightDayStrike
مزید پڑھ »